Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صحافی ریاض احمد راجپوت کی عیادت، صحافتی برادری کی جانب سے جلد صحتیابی کی دعا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت )

     

    سکھر پریس کلب کے سینئر صحافی ریاض احمد راجپوت کی عیادت، صحافتی برادری کی جانب سے جلد صحتیابی کی دعا۔سکھر پریس کلب کے سینئر اور معروف صحافی ریاض احمد راجپوت کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاع ملنے پر صحافتی برادری کے نمائندگان نے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔  محمد عمران قریشی،  عبدالرحمان راجپوت، محمد خالد ابڑو اور محمد اصغر عباسی نے معروف سینئر صحافی ریاض احمد راجپوت کے گھر جا کر ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر صحافیوں نے ان کی صحت، طبیعت اور علاج کے حوالے سے دریافت کرتے ہوئے ان کے لیے جلد اور مکمل صحتیابی کی دعا کی۔

    Related Posts

     مین بازار میں دن دیہاڑے چوری کی واردات چورگرفتار

    مکہ معاہدہ اجلاس: دفاعی صلاحیتوں کے فروغ، بحرانوں کے پر امن حل کی حوصلہ افزائی کا عزم، مشترکہ اعلامیہ

    اسسٹنٹ کمشنر کا چونڈہ پارک کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا

    مقبول خبریں

    مکہ معاہدہ اجلاس: دفاعی صلاحیتوں کے فروغ، بحرانوں کے پر امن حل کی حوصلہ افزائی کا عزم، مشترکہ اعلامیہ

    اکیس سالہ نرس کا مبینہ ریپ کے بعد ق ت ل، ملزم گرفتار

    پٹاخہ گودام میں زوردار دھماکہ، کئی مکانات منہدم، 7 افراد جاں بحق

       چھاپہ، پاسپورٹ آفس قصور سیل، 11 افراد حراست میں، اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع

    مکہ ڈیفنس الائنس کا پہلا سیکرٹری جنرل پاکستان سے، ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.