پسرور محمد اشفاق
ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور سرمد فیاض کی بڑی کارروائی سٹی پسرور پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی کارروائی کرتے ہوئے سکنہ گوجرانوالہ حال مقیم محلہ تیمور کالونی پسرور کے رہائشی ملزم ریاض احمد ولد ابراہیم کے قبضہ سے 200 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے تھانہ سٹی پسرور میں مقدمہ درج کر لیا۔


