Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر   کا چلڈرن ہسپتال  اور ایس آئی سی وی ڈی ہسپتال کا دورہ  

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت )

    سکھر ڈائریکٹر سول ڈیفنس سندھ ریاض حسین لغاری اور ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس سکھر نادر شہزاد خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر میڈم بشرہ منصور، ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس سکھر ڈاکٹر سعید اعوان اور انچارج آفیسر سول ڈیفنس میاں جھانگیر عباسی نے چلڈرن ہسپتال سکھر اور ایس آئی سی وی ڈی ہسپتال کا دورہ کیا۔دورے کے دوران دونوں ہسپتالوں میں فائر سیفٹی ایس او پیز، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات، فائر سیفٹی آلات اور حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سول ڈیفنس کی ٹیم نے مختلف حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا، جس کے دوران دونوں ہسپتالوں میں فائر سیفٹی ایس او پیز پر بہترین انداز میں عمل درآمد پایا گیا۔اس موقع پر پوسٹ وارڈن محمود احمد اور انچارج آفیسر فائر سیفٹی لالا ریحان پٹھان ڈپٹی پوسٹ وارڈن احسن راجپوت فرسٹ ایڈ کے پوسٹ وارڈن عبد الرحمان راجپوت بھی موجود تھے۔سول ڈیفنس حکام نے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے فائر سیفٹی ایس او پیز پر بہتر انداز میں عمل درآمد اور حفاظتی اقدامات کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ محفوظ سکھر کے لیے فائر سیفٹی اور ایمرجنسی سیفٹی کے حوالے سے معائنوں، آگاہی اور تربیتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد

    مقبول خبریں

    مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    سرکاری گرلز ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا مالی آڈٹ کیا جائے گا

    موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ارکان  گرفتار 4 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

    لاہور کورٹ نے مختلف اضلاع کے لیے انسپکشن ججز مقرر کر دئیے

    سرکاری ادویات کی مبینہ طور پر دوبارہ سرکاری ادارے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

    بلاگ

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.