Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انجمن رضائے مصطفی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبیﷺ کا مرکزی جلوس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے) 12

     

    ربیع الاول کے موقع پر انجمن رضائے مصطفی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبیﷺ کا مرکزی جلوس جامع مسجد کھوکھرانوالی سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا میلاد چوک میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوا جلوس کی قیادت انجمن رضائے مصطفی کے رہنماوں صاحبزادہ ملک ظہیر الدین,مولانا محمد نعیم الدین کھوکھر،صاحبزادہ خواجہ معین الدین,حاجی شوکت حیات گولڑوی ، منیر اصغر چغتائی ، مصعب رجوکہ ایڈووکیٹ و دیگر نے کی جلوس میں شہر و دیہات کے سینکڑوں عاشقان مصطفی نے جوش و خروش سے شرکت کی مختلف مقامات پر شہریوں کی جانب سے عاشقان مصطفی کا پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا گیا عاشقان مصطفی کی جانب سے درود و سلام کے نذرانے پیش کئے گئے جلوس انتظامیہ کی جانب سے 88 ویں قدیمی مرکزی جلوس کے منتظمین نے ضلعی انتظامیہ کے تمام محکموں کا بہترین اور مثالی انتظامات پر شکریہ ادا کیا ۔

    Related Posts

    سرکار کی آمد مرحباً اھلسنت وجماعت کی طرف سے بھت بڑی ریلی نکالی گئی

    14 بچوں کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں: طلال چوہدری

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    مقبول خبریں

    14 بچوں کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں: طلال چوہدری

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ”ریاست کے لیے پانچ گولیاں، بدلے میں 5 لاکھ؛ غازی رانا فیضان ریاستی اعزاز کے منتظر“

    سانحہ پمز: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

    راہل گاندھی اداکارہ کریتی سینن کی حمایت میں میدان میں آ گئے

    بلاگ

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.