Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران پہنچ گئے ہیں۔

    Field Marshal Asim Munir and Mohsin Naqvi have just landed in Tehran for high-level discussions with Iranian officials. pic.twitter.com/xGDYnzI38x

    — Mohsin Ali (@Mohsin_o2) August 24, 2026


    یلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی سے ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق یہ دورہ علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کا حصہ ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر دورۂ ایران کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے پُرامن، پائیدار اور جامع حل کے لیے جاری کوششوں کو آگے بڑھانے سے متعلق اہم ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

    Related Posts

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی روسی ہم منصب سے اہم ملاقات; صدر پیوٹن کی ایران کو بڑی پیشکش

    عزم کی لازوال داستان: ننگے پاؤں اور ساڑھی پہن کر 1,600 میٹر دوڑنے والی بیوہ کویتا کماری کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل

    سرگودھا: خوشاب روڈ پر کار، موٹرسائیکل اور چنگ چی رکشے میں خوفناک تصادم، طالب علم جاں بحق

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی روسی ہم منصب سے اہم ملاقات; صدر پیوٹن کی ایران کو بڑی پیشکش

    عزم کی لازوال داستان: ننگے پاؤں اور ساڑھی پہن کر 1,600 میٹر دوڑنے والی بیوہ کویتا کماری کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل

    سرگودھا: خوشاب روڈ پر کار، موٹرسائیکل اور چنگ چی رکشے میں خوفناک تصادم، طالب علم جاں بحق

    پاکپتن: بیمار مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کی کوشش ناکام، 45 کلوگرام گوشت تلف، مقدمہ درج

    دنیا بھر میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی: معاشی عدم تحفظ کے باعث نوجوان بچوں سے گریزاں

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.