Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقررہ ٹارگٹ کے حصول پر ایس ڈی اوواپڈا دنیاپور محمد طاہر کو شیلڈ سے نوازا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان(ملک جابر عباس سے)

     

    سال 2025-26 کا مقررہ ٹارگٹ کامیابی سے حاصل کرنے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر محمد طاہر، ایس ڈی او واپڈا دنیاپور کو شاندار کارکردگی کے اعتراف میں خوبصورت شیلڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر علی رضا اور چوہدری منیر کی جانب سے محمد طاہر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔تقریب میں سید جواد منصور، چیف انجینئرسی ایس ڈی ، ملک یعقوب گدرا، ایس ای واپڈا سرکل بہاولپور، غلام رسول گجر، یونین ریجنل چیئرمین سمیت دیگر معزز افسران اور شخصیات بھی موجود تھیں۔شرکا نے محمد طاہر کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مقررہ اہداف کا کامیابی سے حصول ان کی انتھک محنت، ذمہ داری اور ادارے سے بھرپور وابستگی کا مظہر ہے۔ ان کی یہ کامیابی دیگر افسران و اہلکاروں کے لیے بھی قابلِ تقلید مثال ہے۔

    Related Posts

    ایران کو چار دہائیوں کی جنگی تیاری نے تباہ ہونے سے بچایا، امریکی حملوں کے باوجود طویل جنگ کی صلاحیت برقرار: بھارتی فوجی ماہر

    میاں مائر میں سرکاری گلی بند، اہلِ محلہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ

        بچیوں کو بہلا پھسلا کر لے جانے کے مقدمات میں نامزدملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    مقبول خبریں

    ایران کو چار دہائیوں کی جنگی تیاری نے تباہ ہونے سے بچایا، امریکی حملوں کے باوجود طویل جنگ کی صلاحیت برقرار: بھارتی فوجی ماہر

    میاں مائر میں سرکاری گلی بند، اہلِ محلہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ

        بچیوں کو بہلا پھسلا کر لے جانے کے مقدمات میں نامزدملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    اتمان لویہ جرگہ ٹوپی کی مؤثر کاوشیں، تین سال میں 611 تنازعات کے راضی نامے مکمل

    نہر سے نومولود بچے کی سر کٹی لاش برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.