Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کی اقتصادی جنگ میں شامل اتحادی ممالک ایران کے دشمن تصور ہوں گے، محسن رضائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی ’اقتصادی جنگ‘ میں شامل ہونے والے ممالک کو اپنا دُشمن تصور کرے گا۔
    ایران اس سے قبل خطے کے ان ممالک کو ہدف بنا چکا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔
    ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات فی الحال تعطل کا شکار ہیں، تاہم ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعے کے روز کہا کہ اب اس چھ ماہ پر محیط تنازع کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
    خیال رہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف سخت اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کر رکھا ہے اور وہ دیگر ممالک پر بھی زور دے رہا ہے کہ ایران کے ساتھ اپنے اقتصادی روابط ختم کر دیں۔
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔
    اتوار کو ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو ایک اور وینزویلا بنانے کوشش کی گئی، لیکن ایران ایسی طاقت کے طور پر اُبھرا جس نے مزاحمت دکھا کر دُنیا کو حیران کر دیا۔
    ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے دُشمنوں کو اُمید ہے کہ وہ مسائل کے ذریعے معاشرے میں تقسیم اور پھوٹ ڈال سکیں گے۔
    اُن کا کہنا تھا کہ ہم تقسیم، پھوٹ، تنازعات اور انا پرستی سے بچنے کے لیے اپنی پوری کوشش کریں گے۔

    Related Posts

    بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کی شادی، دلہن کون ہے؟

    دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    یوکرائنی ”ماتاہری“ نے روسی جنرل کو کیسے بم دھماکے میں قتل کیا؟

    مقبول خبریں

    بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کی شادی، دلہن کون ہے؟

    دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    یوکرائنی ”ماتاہری“ نے روسی جنرل کو کیسے بم دھماکے میں قتل کیا؟

    امریکا کی اقتصادی جنگ میں شامل اتحادی ممالک ایران کے دشمن تصور ہوں گے، محسن رضائی

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.