Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کی شادی، دلہن کون ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوا / ممبئی:بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار ارجن رامپال نے اپنے مداحوں کو حیران کرتے ہوئے اپنی دیرینہ ساتھی اور گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمیٹریڈیس (Gabriella Demetriades) کے ساتھ گوا میں باضابطہ طور پر شادی کر لی ہے۔ اس جوڑے نے شمالی گوا کے ماپوسا میں واقع باردیز کے سب رجسٹرار کے دفتر میں اپنی شادی کا اندراج کرایا۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Arjun Rampal (@rampal72)


    پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی افریقہ کی شہری گیبریلا اور ارجن رامپال عام لباس میں شام کے وقت سب رجسٹرار کے دفتر پہنچے۔ باردیز کے سب رجسٹرار سورج ورنیکر نے تصدیق کی ہے کہ یہ شادی گوا کے یکساں سول کوڈ (Uniform Civil Code) کے قوانین کے تحت رجسٹر کی گئی ہے۔ ضابطے کے تحت مقامی عدالت کے اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر سے خصوصی اجازت لے کر 15 دن کی لازمی انتظار کی مدت کو معاف کرایا گیا، اور اب باضابطہ شادی کا سرٹیفکیٹ 15 دن کے بعد جوڑے کے حوالے کر دیا جائے گا۔
    ارجن رامپال اور گیبریلا ڈیمیٹریڈیس سال 2018 سے ایک دوسرے کے ساتھ live in relation میں ہیں۔ شادی سے قبل اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے ’ایرک‘ کی پیدائش ہوئی، جبکہ چار سال بعد ان کے  ہاں دوسرے بیٹے ’اریو‘ نے جنم لیا۔
    اس سے قبل ارجن رامپال کی پہلی شادی سابق بھارتی سپر ماڈل اور فیمینا مس انڈیا یونیورس 1986 کی فاتح مہر جیسیا سے 1998 میں ہوئی تھی، جن سے ان کی دو بیٹیاں ماہیکا اور مائرا رامپال ہیں۔ تقریباً 20 سال ساتھ رہنے کے بعد مئی 2018 میں دونوں میں علیحدگی ہو گئی تھی اور نومبر 2019 میں ان کی باضابطہ طلاق طے پا گئی تھی۔ اب ارجن رامپال نے اپنی زندگی کے اس نئے باب کا آغاز گوا میں نہایت سادگی کے ساتھ کر دیا ہے۔

    Related Posts

    ایکٹر محسن خان نے منگنی کر لی، جانیں کون ہیں ایکٹر کی لیڈی لو

      گنیش کا بڑا مجسمہ گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

    جاپان، 5.9 شدت کا زلزلہ، 23 افراد زخمی، ٹوکیو میں بلیک آؤٹ، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

    مقبول خبریں

    ایکٹر محسن خان نے منگنی کر لی، جانیں کون ہیں ایکٹر کی لیڈی لو

      گنیش کا بڑا مجسمہ گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

    جاپان، 5.9 شدت کا زلزلہ، 23 افراد زخمی، ٹوکیو میں بلیک آؤٹ، ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر

    آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کی ہار کا لیا بدلہ، بنگلہ دیش کو اننگ اور 51 رن سے دی شکست 

    اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں! کانگریس کا بی جے پی پر ’ووٹ چوری‘ کا الزام

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.