Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    گھریلو ناچاقی کی بناء پر بیوی کے بال کاٹنے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ میں ایک خاتون نے پولیس ریسکو 15 پر فون کر کے مطلع کیا کہ اس کے شوہر نے اس پر بیہمانہ تشدد کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے سر کے بال کاٹ دئیے ہیں تو پولیس ریسکو 15 کے انچارج نے اس بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کو آ گاہ کیا تو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دئیے تو پولیس تھانہ صدر ڈسکہ اور ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن کی انچارج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔پولیس متاثرہ خاتون کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے اس کے شوہر کے خلاف گھریلو ناچاقی پر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کے بال کاٹنے کے الزامات کی بناء پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کی شادی، دلہن کون ہے؟

    دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    یوکرائنی ”ماتاہری“ نے روسی جنرل کو کیسے بم دھماکے میں قتل کیا؟

    مقبول خبریں

    بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کی شادی، دلہن کون ہے؟

    دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    یوکرائنی ”ماتاہری“ نے روسی جنرل کو کیسے بم دھماکے میں قتل کیا؟

    امریکا کی اقتصادی جنگ میں شامل اتحادی ممالک ایران کے دشمن تصور ہوں گے، محسن رضائی

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.