Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”وزیراعلیٰ کا محفوظ پنجاب“سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن: 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 18 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ ،بارودی مواد برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور، فیصل آباد، بھکر، ساہیوال اور گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں،3,357 کومبنگ آپریشنز میں 274 مشتبہ گرفتار،

    لاہور:پنجاب کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات اور مذموم عزائم کو ناکام بناتے ہوئے صوبے کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 18 خطرناک دہشت گردوں کو دبوچ لیا گیا۔
    ترجمان نے بتایا کہ یہ کامیاب کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، بھکر، ساہیوال، حافظ آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سیالکوٹ اور سرگودھا میں عمل میں لائی گئیں۔ گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت حسن عباس، حنیف، سمیع اللہ، حسنین، عطا، شہزاد اور بلال سمیت دیگر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ عناصر مختلف مقامات پر تخریبی کارروائیاں کر کے عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔
    حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی سامان، 8 ڈیٹونیٹرز، 5 فٹ طویل پرائمہ کارڈ، 13 فٹ حفاظتی فیوز وائر، ممنوعہ اسٹیکرز، متنازع کتابیں اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔
    ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے روٹین آپریشنز بھی جاری ہیں۔ رواں ہفتے کے دوران صوبے بھر میں 3,357 کومبنگ آپریشنز کیے گئے جن میں 274 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ان آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 1,21,433 افراد سے اِنتظامی و سکیورٹی نوعیت کی پوچھ گچھ کی گئی۔
    وزسی ٹی ڈی حکام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ "محفوظ پنجاب” کے ہدف کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    اپوزیشن رہنماؤں کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اتحاد قائم کرنے پر اتفاق

    سندھ سول اسپتال میں ہیموفیلیا کے 160 مریض داخل

    یوم آزادی کے حوالے سے خواتین کی خصوصی نشست کااہتمام

    مقبول خبریں

    اپوزیشن رہنماؤں کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اتحاد قائم کرنے پر اتفاق

    ”وزیراعلیٰ کا محفوظ پنجاب“سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن: 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 18 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ ،بارودی مواد برآمد

    بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

    نیا موبائل فون لینے کا تنازع، نوجوان بیٹے کو خودکشی سے بچاتے ہوئے والدین بھی ہلاک، ویڈیو وائرل

    صدارتی مباحثے سے قبل جو بائیڈن کو نشہ آور مواد دیا گیا ! سابق خاتون اول جل بائیڈن کا سنسنی خیز انکشاف

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.