Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیا موبائل فون لینے کا تنازع، نوجوان بیٹے کو خودکشی سے بچاتے ہوئے والدین بھی ہلاک، ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چھترپتی سمبھاجی نگر، مہاراشٹر:بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر چھترپتی سمبھاجی نگر (اورنگ آباد) معمولی خاندانی تنازع اس وقت المناک سانحے میں بدل گیا جب ایک ہی خاندان کے تین افراد پہاڑی سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گئے۔
    پولیس کے مطابق یہ دلخراش واقعہ تلگاؤں میں پیش آیا۔ جان بحق ہونے والوں کی شناخت مرلیدھر چندگودے (عمر 48 سال)، ان کی اہلیہ سنگیتا، اور ان کے 19 سالہ بیٹے کنال کے طور پر ہوئی ہے، جو شہر کے ذلتا پھاٹا کے رہائشی تھے۔

    In an unfortunate turn of events, three members of a family died in Maharashtra's Chhatrapati Sambhajinagar on Friday afternoon after a domestic dispute over a mobile phone ended in a sequence of fatal falls from a hilltop, police said.

    The tragedy unfolded in the Tisgaon area… pic.twitter.com/IX4xlPnJzk

    — The Siasat Daily (@TheSiasatDaily) August 21, 2026


    19 سالہ کنال اپنے والدین سے نئے موبائل فون کی خریداری کی ضد اور تلخ کلامی کے بعد ناراض ہو کر قریبی پہاڑی پر چڑھ گیا۔ بیٹے کی سلامتی اور تشویش کے پیشِ نظر والدین مرلیدھر اور سنگینتا بھی اس کے پیچھے پہاڑی پر پہنچ گئے تاکہ اسے سمجھا بجھا کر واپس گھر لایا جا سکے۔
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی دیہی باشندے، پولیس اہلکار اور فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ فائر سروس کے اہلکاروں نے کی پہاڑی کے دامن میں حفاظتی جال (سیفٹی نیٹ) پھیلانے کی کوشش کی تاکہ گرنے والے افراد کو محفوظ بچایا جا سکے، تاہم نوجوان کنال چٹان کے کنارے پر مسلسل اپنی پوزیشن بدلتا رہا جس کی وجہ سے امدادی ٹیموں کی کوششیں بار بار ناکام ہو گئیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ خاندانی تنازع ایک بڑے المیے میں بدل گیا اور تینوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔

    Related Posts

    بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

    آبنائے ہرمز امریکی سرزمین،ایران معاہدہ تو چاہتا ہے لیکن صحیح معاہدے کیلئے تیار نہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

    آبنائے ہرمز امریکی سرزمین،ایران معاہدہ تو چاہتا ہے لیکن صحیح معاہدے کیلئے تیار نہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپوزیشن رہنماؤں کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اتحاد قائم کرنے پر اتفاق

    ”وزیراعلیٰ کا محفوظ پنجاب“سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن: 117 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 18 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ ،بارودی مواد برآمد

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.