Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیئرمین واسا پنجاب   اور سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ  نے سیالکوٹ کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین واسا پنجاب چودہری شیر علی اور سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ نور الامین مینگل نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور شہر کے نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی نکاسی کے عمل کا جائزہ لیا۔ شہر میں صبح 3 بجے سے 9 بجے تک 178 ایم ایم بارش ریکارڈ ہوئی۔ ایم ڈی واسا فیصل شہزاد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے کشمیر روڈ، خادم علی روڈ، ضلع کچہری، گوہد پور، مراد پور اور ناصر ٹاؤن کے علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے، چیئرمین واسا پنجاب چودہری شیر علی نے کہا کہ واسا سیالکوٹ کی کاکردگی بہت بہتر ہے اور وہ نشیبی علاقے یہاں پانی پہلے کئی دنوں کے تک رکا رہتا تھا وہاں سے چند گھنٹوں میں پانی کی نکاسی یقینی بنائی گئی ہے۔  سیالکوٹ میں اگلے مرحلے میں نئے ڈسپوزل سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جس سے پانی کی نکاسی میں مزید تیزی آئے گی۔ سیوریج کے نظام میں نمایاں بہتری کے بعد حکومت پنجاب وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں صاف پانی کی 19 لٹر کی بوتلوں میں سپلائی کا نظام بھی بتدریج متعارف کروا رہی ہے۔   عوام کو ریلیف پہنچانا وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت کا منشور ہے اور اس حوالے تاریخی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔  واسا سیالکوٹ نے بروقت ڈی سلٹنگ کی جس سے مون سون کے دوران بارشی پانی کے نکاسی کے نظام میں بہتری آئی ہے اور صوبہ بھر میں ڈی سلٹنگ مہم بھر پور انداز میں چلائی گئی ہے۔

    Related Posts

    وین  حادثے کا شکار،  ایک شخص جاں بحق،    خواتین سمیت تین  زخمی

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    ڈی ایچ کیو اسپتال میں یونیسف کے تعاون سے ایم سی ایچ ونگ اپ گریڈ

    مقبول خبریں

    وین  حادثے کا شکار،  ایک شخص جاں بحق،    خواتین سمیت تین  زخمی

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    ڈی ایچ کیو اسپتال میں یونیسف کے تعاون سے ایم سی ایچ ونگ اپ گریڈ

    لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

    سرکاری اسکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے  کے ساتھ منانے کی ہدایت

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.