Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز نہ کھل سکی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں تیزی برقرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن +نیویارک:عالمی منڈی میں جمعرات کو ابتدائی کاروبار کے دوران تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں، جبکہ سرمایہ کار امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے امکانات، امن مذاکرات اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    برینٹ خام تیل کے اکتوبر کے لیے سودے 25 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 91.87 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کے ستمبر کے سودے 2 سینٹ کمی سے 85.81 ڈالر فی بیرل رہے، جبکہ زیادہ فعال اکتوبر ڈبلیو ٹی آئی کنٹریکٹ 14 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 84.53 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
    امریکا میں گزشتہ ہفتے خام تیل کے ذخائر توقعات کے برعکس 4.4 ملین بیرل بڑھ گئے، جبکہ ماہرین نے 600,000 بیرل کمی کی پیش گوئی کی تھی۔

    Related Posts

    ,وزیراعظم کا نوٹس، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

    غزہ سٹی کے پورٹ ایریا میں کیفے پر اسرائیلی ڈرون حملہ، بچے سمیت 6 فلسطینی شہید، 4 بریگیڈ کمانڈر حماس تھے، اسرائیل

    پنجاب: اسلحہ و منشیات کے مرکز پر کاری ضرب، لوگ ماضی یاد کرکے روتے کیوں ہیں؟

    مقبول خبریں

    ,وزیراعظم کا نوٹس، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز نہ کھل سکی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں تیزی برقرار

    غزہ سٹی کے پورٹ ایریا میں کیفے پر اسرائیلی ڈرون حملہ، بچے سمیت 6 فلسطینی شہید، 4 بریگیڈ کمانڈر حماس تھے، اسرائیل

    پنجاب: اسلحہ و منشیات کے مرکز پر کاری ضرب، لوگ ماضی یاد کرکے روتے کیوں ہیں؟

    بسنت کے ایس او پیز کی تیاری ، کون سی پابندیاں عائد ہوں گی؟

    بلاگ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.