Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی،قابوپالیاگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب علی حسین نے میڈیا کوبتایا ہےکہ کنٹرول روم ریسکیو 1122 خوشاب کو آج دن 1 بجکر 12 منٹ پر آتشزدگی کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ 13 چک، 52 ایم بی، مظفرگڑھ روڈ، جوہرآباد میں واقع حسنین کاٹن مل کے ایک کمرے میں آگ لگ گئی ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ نامعلوم وجہ سے لگی۔
    اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر فائٹرز ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فائر ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے فائر فائٹنگ کی کارروائی شروع کی ۔ ریسکیو فائر فائٹرز کی بروقت کاروائی سے آگ پر قابو لا پا لیا گیا تا حال کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو کے مطابق فائر آپریشن کو سرانجام دینے کیلئے 3 ایمرجنسی وہیکلز اور 12 ریسکیو عملہ پر مشتمل ٹیمیں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

    Related Posts

    سرگودھا پریس کلب میں سیکرٹری انفارمیشن کی تبدیلی کی تقریب

    پروگرام ’’شاہین سرگودھا‘‘ میں گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج   کے اساتذہ   اور طلبہ کی شرکت

    کیبن و ایجنسی مالکان کی چیمبر آف کامرس کے صدر   سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    معاہدہ اسلام آباد کی شرائط پر عمل درآمد تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی ، ایران

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت چھٹا اعلیٰ سطح اجلاس، 736 غیر فعال پلانٹس کی فوری بحالی کا حکم

    سپریم کورٹ کا عمران خان کو جامع طبی معائنے کیلئے فوری شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

    سرینگر میں رہائشی بحران: خستہ حال گھروں میں کئی خاندان زندگی گزارنے پر مجبور

    مودی حکومت کا سورج غروب ہو رہا ہے، عوام میں ساکھ کھو چکی: سریندر سنگھ چنی

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.