Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرگودھا پریس کلب میں سیکرٹری انفارمیشن کی تبدیلی کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب /سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے )

     

    سرگودھا پریس کلب میں سیکرٹری انفارمیشن کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چوہدری عبد الرزاق ڈھلوں ضلعی صدر مسلم لیگ نواز شریف گروپ تھے۔ پروگرام کے سٹیج سیکرٹری کے فرائض جنرل سیکرٹری پریس کلب ملک کامران نے سر انجام دئیے ۔ تقریب کی صدارت سینئر نائب ذوالفقار ہاشمی نے کی تقریب سے چوہدری عبد الرزاق ڈھلوں نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پریس کلب میرا اپنا گھر ہے یہاں پرانے چہرے موجود ہیں جنکو پازیٹو صحافت کرتے ہوئے دیکھا ہے انہوں نے نو منتخب سیکرٹری انفارمیشن میاں مقصودالحسن کو مبارک دی اس موقع پر نائپ صدر رانامحمد اشرف، فنانس سیکرٹری ارشد محمود ارشی، ممبر مجلس عاملہ عبد الوہاب چوہدری تصور ملیانہ سینئر صحافی و ممبران کلب گلزار علی سید خالد اصغر شیخ عبدالصمد شاہین صلاح الدین ندیم سابق جنرل سیکرٹری راناساجد اقبال امجد پرویز چوہدری سیف خان ، جاوید گجر سابق فنانس سیکرٹری شیخ وقاص حبیب الرحمان ڈوگر اور دیگر نے شرکت کی اور میاں مقصود الحسن کو مبارک باد پیش کی ۔ اس موقع پر انہیں ہار بھی پہنائے گئے ۔

    Related Posts

    شہری کو لوٹنے والے راہزنوں کو گرفتار کر لیا گیا

    ڈسٹرکٹ بار قصور کا پیرا فورس کے خلاف ہڑتال کا اعلان

    پسند کی شادی کرنے والا نوجوان اغوا، وارثوں اور اہلیہ کا دھرنا 

    مقبول خبریں

    شہری کو لوٹنے والے راہزنوں کو گرفتار کر لیا گیا

    پسند کی شادی کرنے والا نوجوان اغوا، وارثوں اور اہلیہ کا دھرنا 

    ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات 12 دسمبر  کو منعقد ہوں گے

    تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

    لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کرنے پر شہری پر وحشیانہ تشدد

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.