Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، داماد کی اندھا دھند فائرنگ ، 5 افراد کو م وت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کرلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: چوہنگ کے علاقے برکت کالونی میں پسند کی شادی سے پیدا ہونے والے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزم عمران شوکت نے سسرال میں داخل ہو کر گولیاں چلائیں اور بعد ازاں خود کو گولی مار کر جان سے گیا۔
    پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف لڑکی کے اہلخانہ کی جانب سے پہلے ہی مقدمہ درج تھا اور وہ ضمانت پر رہا ہو کر آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے سسرال پہنچ کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں اس کی اہلیہ سمیہ بی بی، ساس شمائلہ، سسر علی اور سالے ذیشان جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 40 سالہ شمائلہ زوجہ محمد علی بھی متاثر ہوئی تھیں، جنہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو دم توڑ گئی
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ کو محفوظ بنا کر شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ جاں بحق افراد کی میتیں قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات، سابقہ مقدمے اور ملزم کے اقدام سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ مزید حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

    Related Posts

    سعید آباد کے نواحی علاقے سے 3 دن سے لاپتا معمر شخص کی لاش برآمد

    لاہور اور پسماندہ شہروں کا فرق ختم کر دیا : وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اوکاڑہ کے ارکان اسمبلی سے گفتگو

    جشنِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر اساتذہ اور طلباء  کی جانب سے پودے لگائے گئے

    مقبول خبریں

    پسند کی شادی کا افسوسناک انجام، داماد کی اندھا دھند فائرنگ ، 5 افراد کو م وت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کرلی

    لاہور اور پسماندہ شہروں کا فرق ختم کر دیا : وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اوکاڑہ کے ارکان اسمبلی سے گفتگو

    ڈالر پر اعتمادختم :دنیا بھر کے مرکزی بنکوں کی اندھا دھند خریداری ، سب سے زیادہ سونا کن ملکوں نے خریدا؟

    گورنمنٹ پرائمری اسکول متعدد مسائل کا شکار

    کانگو میں ایبولا وبا کا مہلک ترین پھیلاؤ: اموات کی تعداد 2,300 سے تجاوز کر گئی،

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.