Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایکس ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو سے  راجہ بہزاد رضا کی  ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ایکس ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو سے روڈہ میں ان کی رہائش گاہ پر معروف سماجی شخصیت راجہ بہزاد رضا حال نیویارک سٹی امریکہ نے  خصوصی ملاقات کی۔ پی ایم ایل این ضلع خوشاب کے راہنما راجہ محمد رضوان اور راجہ محمد عمار بھی اس موقع پر موجودتھے۔ دوران نشست علاقائ تعمیروترقی اور اجتماعی عوامی فلاح وبہبود سمیت دیگر علاقائ امور پر تبادلہ ءخیال کیا گیا۔ بیرسٹر ملک معظم شیر کلو نے راجہ بہزاد رضا کے والد محترم ایکس چیف آرگنائزر پی ایم ایل این یوایس اے راجہ محمد جمیل مرحوم کی امریکہ میں تنظیمی فعالیت کی مخلصانہ کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہااور انہیں ہمہ وقت اپنے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرائ۔ واضح رہے کہ راجہ بہزاد رضا ، امریکہ میں مقیم معروف مسلم لیگی راہنما راجہ شاہد رضا کے چھوٹے بھائ اور نیویارک میں مقیم معروف سئنیر قانون دان راجہ محمد اشرف حیات کے کزن ہیں۔

    Related Posts

    میاں چنوں کا اعزاز، عالمی ہاکی میں پاکستان کی نمائندگی

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 9 دہشت گرد ہلاک کردئیے گئے

    سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور صحت پر اظہارتشویش

    مقبول خبریں

    شام پر اسرائیل کے یکے بعد دیگرے 4 فضائی حملے: ادلب کا ابو الظہر ایئر بیس ملیا میٹ، جنگی طیارے ، ہیلی کاپٹر تباہ

    اردوغان کا ٹرمپ کوفون، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے اور غزہ امن پر تبادلہ خیال

    سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور صحت پر اظہارتشویش

    ماڈل اداکارہ ٹویشا شرما کی مشتبہ موت: سی بی آئی نے شوہر اور ساس کو ملزم نامزد کیوں کیا؟

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    بلاگ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.