پشاور(رپورٹ:انورزیب خان بے نقاب نیوز)
پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ججز سے حلف لیا حلف اٹھانے والوں میں جسٹس فرح جمشید، جسٹس ثابت اللہ شامل جسٹس انعام خان اور جسٹس اورنگریب خان شامل ہیں،۔

