سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو
سیالکوٹ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے کیونکہ بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دئیے ہیں اور ایک لاکھ 60 ہزار کیوسک پانی کا بڑا سیلابی ریلا پاکستان کی جانب روانہ ہو چکا ہے جبکہ دریائے چناب دریائے توی جموں و دریائے توی مناور میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو چکا ہے بلکہ تمام نسلوں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے ہیڈ مرالہ پر اگلے 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے بلکہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات سمیت نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پنجاب بھر میں موسلا دھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

