Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر حوصلہ افزائی کا شکریہ ، پاکستان خطے کے دفاع میں کردار ادا کرتا رہے گا، شہباز شریف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اور حوصلہ افزائی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، برادر ملک سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ مل کر اپنے ممالک اور پورے خطے کے دفاع کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوصلہ افزا کلمات پر میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔‘
    وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کی ’جرأت مندانہ اور فیصلہ کن قیادت‘ کو ایک بار پھر سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت نے جنوبی ایشیا میں جوہری تباہی کو ٹالنے اور لاکھوں انسانی جانوں کو بچانے میں مدد دی۔
    انہوں نے کہا کہ پائیدار امن ہماری اقوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کے لیے سب سے بنیادی اور ناگزیر شرط ہے۔

    Related Posts

    اٹک پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ: ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق کا کرپشن اور طویل عرصے سے جمے افسران پر کڑا ہاتھ، درجنوں تبادلے

    بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دئیے ،بڑا سیلابی ریلا پاکستان کی جانب روانہ

    بیوی اوربرادرنسبتی کومارنے والے ملزم کوپولیس پکڑنے میں ناکام

    مقبول خبریں

    بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دئیے ،بڑا سیلابی ریلا پاکستان کی جانب روانہ

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر حوصلہ افزائی کا شکریہ ، پاکستان خطے کے دفاع میں کردار ادا کرتا رہے گا، شہباز شریف

    بیوی اوربرادرنسبتی کومارنے والے ملزم کوپولیس پکڑنے میں ناکام

    ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر انتقال کر گئیں

    امریکہ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان

    بلاگ

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.