Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس اہلکاروں کی شہادت کیس میں سنسنی خیز پیش رفت، ایس ایچ او کے خلاف انکوائری شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر :اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے
    لاہور میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت اور دو کے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم اور سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے مبینہ سہولت کاروں سے متعلق تفتیش کا دائرہ پولیس افسران اور اہلکاروں تک بھی پہنچ گیا ہے، جبکہ سابق ایس ایچ او راوی روڈ کی پوسٹنگ کے دوران محافظ اسکواڈ نے ریحان بٹ کو گرفتار کیا لیکن پھر اسے رہا کر دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے حکم پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سابق ایس ایچ او راوی روڈ کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کر دی ہے، جس میں مبینہ طور پر ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کرنے کے بعد چھوڑے جانے سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریحان بٹ اور اس کے بہنوئی طارق خان کو ٹمبر مارکیٹ کے علاقے میں محافظ اسکواڈ نے مشکوک جان کر روکا اور تلاشی کے دوران مبینہ طور پر اسلحہ برآمد ہوا۔ دونوں کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کیا گیا، تاہم ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بعد ازاں مبینہ طور پر مک مکا کے ذریعے ریحان بٹ کو چھوڑ دیا گیا، جبکہ طارق خان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، جس میں بعد ازاں اسے ضمانت مل گئی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق یہی اسلحہ بعد میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے۔ مزید تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا کہ طارق خان نے راوی ریان کے علاقے میں رہائش اختیار کر رکھی تھی، جہاں بعد ازاں پولیس مقابلے کے دوران ریحان بٹ، اس کا والد اور ایک دیگر ساتھی مارے گئے۔ اس حوالے سے موجودہ ایس ایچ او میاں عاصم کو بھی طلب کر کے ریکارڈ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی گئی
    ہیں۔

    Related Posts

    مسلم لیگ (ن) کا بڑا سیاسی فیصلہ: ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کے لیے نامزد

    وزیرآباد جاتے ہی مخالفین پر پاگل پن کے دورے کیوں پڑتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری

    سینئر صحافی، کالم نگار اور اینکر بلال غوری کی ضمانت منظور

    مقبول خبریں

    مسلم لیگ (ن) کا بڑا سیاسی فیصلہ: ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان آزاد جموں و کشمیر کے نئے صدر کے لیے نامزد

    وزیرآباد جاتے ہی مخالفین پر پاگل پن کے دورے کیوں پڑتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری

    سینئر صحافی، کالم نگار اور اینکر بلال غوری کی ضمانت منظور

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    بلاگ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.