سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو
بے نقاب نیوزکی خبر پر ستھرا پنجاب سیالکوٹ کے ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی ستھرا پنجاب سیالکوٹ کے ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے کے بارے میں بے نقاب نیوز نے خبر نشر کی تو تمام ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی ہو گئی۔تنخواہ ملنے پر مذکورہ ملازمین نے بے نقاب نیوز کے انتظامیہ اور نیوز سٹاف و بیورو چیف سلیم احمد اعوان شیخو سیالکوٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

