Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      ڈکیتی، ڈاکونوجوان سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل چھین کرفرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)

     

    شاہپور جہانیاں کے قریب ننگر مکان کے پاس نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان منظور ڈاہری سے موٹر سائیکل، نقد رقم، موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا اور فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق منظور ڈاہری میڈیکل اسٹور بند کر کے شاہپور جہانیاں سے اپنے گاؤں راج محمد ڈاہری جا رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے اسے روک کر لوٹ لیا۔واقعے کے بعد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن تعلقہ مورو کے صدر پروفیسر محمد خان ڈاہری اور ڈاکٹر غلام حیدر ڈاہری نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ شاہپور جہانیاں اور گرد و نواح کے علاقے جرائم کا گڑھ بن چکے ہیں۔ روزانہ ڈکیتیاں، چوریاں اور راہزنی کی وارداتیں ہو رہی ہیں لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔انہوں نے آئی جی سندھ پولیس، ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد اور ایس ایس پی نوابشاہ سے مطالبہ کیا کہ   ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور منظور ڈاہری سے چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی برآمد کروائی جائے۔ بصورت دیگر وہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے

    Related Posts

    ڈھڈیال بائی پاس منصوبے کا دوبارہ آغاز، چوہدری شہریار سلطان نے افتتاح کر دیا

    میاں چنوں بار کی ریلی، وکلاء برادری کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    یومِ آزادی کے موقع پر آئی بی اے یونیورسٹی میں پروقار تقریب کا انعقاد

    مقبول خبریں

    ”آزادی صرف سرزمین نہیں عوام سے آئینی وعدے کی تکمیل کانام، پاکستان کھپے“ بلاول بھٹو کا پیغام

    لاہور پولیس فائرنگ واقعہ:اہم شخصیت کی بجائے ”پرتگال فیم“ علی ورک کے نئے رشتے دار کی حراست پھر رہائی

    79 واں یومِ آزادی: پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

    شہید سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نمازِ جنازہ ادا، کورکمانڈر اور آئی جی پنجاب سمیت اعلی حکام کی شرکت

    نادرا کا تاریخی قدم: 14 اگست سے چپ کے بغیر جدید کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.