Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جشن آزادی کے موقع پر دیر بالا پولیس ہیڈکوارٹر میں مرکزی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    جشن آزادی کے سلسلے میں پولیس ہیڈکوارٹر دیر بالا میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی، ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس خان ڈی ایس پی فخر عالم خان، قومی مشر ان اقوام سلطان خیل وفایندہ خیل سابقہ وفاقی وزیر نجم الدین خان سابقہ صوبائی وزیر ملک جہانزیب خان سابقہ ایم پی اے ملک بہرام خان سابقہ ایم پی اے صا حبزادہ ثناء اللہ قومی مشر ملک شیر بہادر بہادر مسلم لیگ ن ضلع صدر محمد نثار وردگ سیاسی و سماجی علمائے کرام صحافی برادری شخصیات سمیت دیگر پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی، جبکہ وطن عزیز کی سلامتی، استحکام، ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ نے دوبندو آپریشن دیر بالا میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے خلاف نہاگدرہ تحصیل واڑی کارو درہ سلطان خیل وفایندہ خیل عشیری درہ لرجم براول حیاگے دیر خاص کے غیور عوام نے اپنی مٹی میں امن کے تحفظ کے لئے تاریخ رقم کر دی یہ عوامی اتحاد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دیر کے عوام اپنی سرزمین پر بد امنی اور دہشت گرد ی کو کسی صورت برداشت نہیں کر یں گے دوران دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے پولیس افسران و جوانوں سے خصوصی ملاقات کی، ان کی بہادری، شجاعت اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور نمایاں کارکردگی پر انہیں توصیفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔

    Related Posts

    ضلع چکوال میں بھی پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد

    جشنِ آزادی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی پسرور میں پرچم کشائی کی  تقریب

    تحصیل نورپورتھل میں بھی جشن آزادی ملی جوش و جذبے کےساتھ منایا گیا

    مقبول خبریں

    ”آزادی صرف سرزمین نہیں عوام سے آئینی وعدے کی تکمیل کانام، پاکستان کھپے“ بلاول بھٹو کا پیغام

    لاہور پولیس فائرنگ واقعہ:اہم شخصیت کی بجائے ”پرتگال فیم“ علی ورک کے نئے رشتے دار کی حراست پھر رہائی

    79 واں یومِ آزادی: پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

    شہید سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نمازِ جنازہ ادا، کورکمانڈر اور آئی جی پنجاب سمیت اعلی حکام کی شرکت

    نادرا کا تاریخی قدم: 14 اگست سے چپ کے بغیر جدید کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.