Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکوئوں نے موٹرسائیکل اوردوفون چھین لئے،مزاحمت پرفائرنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

    مٹیاری کی تعصیل نیو سعید آباد اور اس کے گردونواح میں بدامنی کا راج بدستور قائم ہے جبکہ پولیس کی مبینہ نااہلی کے باعث اسٹریٹ کرائمز اور چوری کی وارداتیں روز کا معمول بن چکی ہیں تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کے روز علی الصبح فجر کی نماز کے بعد گاؤں عیسیٰ خاصخیلی کے رہائشی اور ریٹائرڈ فوجی وزیر علی خاصخیلی جب گرڈ اسٹیشن بکر جمالی کے سامنے اپنی پرچون کی دکان پر پہنچے، تو وہاں پہلے سے گھات لگائے نامعلوم نقاب پوش مسلح ملزمان نے انہیں روک لیا ملزمان نے وزیر علی خاصخیلی سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر ان پر سیدھی فائرنگ کر دی۔ خوش قسمتی سے وہ فائرنگ میں محفوظ رہے، جس کے بعد مسلح ملزمان ان سے موٹر سائیکل اور 2 عدد موبائل فون چھین کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے متاثرہ دکاندار وزیر علی خاصخیلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی نااہلی اور پراسرار خاموشی کے باعث نیو سعید آباد کے شہری اور دیہی علاقوں کے عوام خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔ نیو سعید آباد تھانے پر ہماری داد رسی کرنے والا کوئی نہیں انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد ریجن اور ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم خان بلو سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں امن و امان قائم کر کے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ان سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور موبائل فونز فوری طور پر برآمد کروائے جائیں۔

    Related Posts

    تخت سری حضور صاحب میں پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ،

    محکمہ  جنگلات   کے تعاون سے شجر کاری مہم کا آغاز 

    کمشنر  اور ڈپٹی کمشنر کا   نئی آبادی، موضع صادق آباد (چونڈہ روڈ) کا دورہ  

    مقبول خبریں

    تخت سری حضور صاحب میں پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ،

    گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    ڈاکٹرزکی غفلت سے چاربچوں کی ماں کی ہلاکت،خاوند انصاف کیلئے تین ماہ سے خوار

    ”سب اسرائیل کا ڈراما تھا!“ ترکیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کی انٹیلی جنس رپورٹس پر CIAکے شدید شکوک!

    ڈی سی کی موجودگی میں میٹنگ کے بعد قومی لشکر کو علاقہ دوبندو روانہ ہونے کی اجازت مل گٸ

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.