Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تخت سری حضور صاحب میں پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مہاراشٹر: شرومنی اکالی دل کے سربراہ اور پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں ایک اور جان لیوا حملہ کیا گیا ہے۔
    یہ ہولناک واقعہ جمعرات کے روز معروف مذہبی مقام ‘تخت سری حضور صاحب’ کے احاطے میں اس وقت پیش آیا جب سکھبیر سنگھ بادل وہاں حاضری دینے اور ماتا صاحب گوردوارہ کی طرف جا رہے تھے۔
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک حملہ آور نے اچانک ان پر کرپان سے وار کرنے کی کوشش کی۔ تاہم، موقع پر موجود سکیورٹی اہلکاروں کی پھرتی اور بروقت مداخلت کے باعث سکھبیر سنگھ بادل کو کسی بڑے اور سنگین جانی نقصان سے محفوظ رہے۔ ان کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد سکھبیر سنگھ بادل کو ابتدائی طبی امداد کے لیے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
    پولیس نے موقع پر ہی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے اور اس بات کی گہرائی سے تفتیش کی جا رہی ہے کہ اس حملے کے پیچھے کوئی ذاتی دشمنی، سیاسی رنجش یا کوئی گہری سازش کارفرما تھی۔
    واضح رہے کہ سکھبیر سنگھ بادل پر اس سے قبل بھی حملہ کرنے کی کوشش کی جا چکی ہے۔ دسمبر 2024 میں امرتسر کے تاریخی گولڈن ٹیمپل کے باہر بھی ایک شخص نے ان پر پستول سے فائرنگ کی ناگام کوشش کی تھی، جسے سکیورٹی گارڈز نے بروقت دبوچ لیا تھا۔ ناندیڑ میں پیش آنے والے اس تازہ واقعے کے بعد سکھ سیاسی حلقوں اور سکیورٹی اداروں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔

    Related Posts

    لاکھوں روپے مالیت کے چوری و گمشدہ موبائل فون برآمد مالکان کے حوالے

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    مقبول خبریں

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مہنگے علاج اور کریموں کی چھٹی: ہارورڈ کے ماہر ڈاکٹر نے جھریوں سے بچنے ، جلد کو چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ بتا دیا

    گولف کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: گیند کہاں گئی پانی میں اور پھر مچھلی کے منہ میں، ویڈیووائرل!

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.