دیر بالا( رپورٹ ۔ریاض ابوالخیل بے نقاب بیورو چیف )
ضلع دیر بالا۔نھاگدرہ میں واقع ایک خوبصورت مقام”گلکوڑ ویلی”جہاں ہر قدم پر ایک نٸ دنیا اباد ہے۔
ضلع دیر بالا کا ایک جنت نظیر وزٹ سپاٹ”سکای لینڈ میتروڑہ” فلک کی بلندیوں کو چھونے والا قدرتی حسن سے مالامال ایک منفرد مقام ہے۔جہاں دوردورسے سیاح لطف اندوزہونے کے لئے آتیہیں۔ضروت اس بات کی ہے کہ ان خوبصورت مقامات تک آنے جانے کے لئے بہترین سٹرکیں تعمیرکی جائیں تاکہ لوگوں کوآمدورفت میں مشکلات کا سامنانہ کرناپڑے۔


