ڈھڈیال (منور حسین سے)
عمارت کی خستہ حالت،دفتر اے ای اوعرصہ دراز سے بند پڑا ہوا ہے نہ آج تک کسی ایجوکیشن کے اعلیٰ حکام نے اس طرف توجہ دی نہ ہی مقامی سکول کے کسی اعلیٰ حکام نے توجہ دی عمارت کی حالت زار دیکھیں کسی وقت بھی گر سکتی ہے سیڑھیاں کی حالت زار پر توجہ دیں جنگلہ چور اکھاڑ کر لے گئے ہیںلوگوں نے ایجوکیشن کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس دفتر کی طرف توجہ دی جائے اور اس کو دفتری کاموں کے لیے استعمال کیا جائےایسا نہ ہو کہ لوگ اس پر قبضہ کر لیں

