Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کی سپاری کتنے کروڑ کی دی گئی؟ پولیس کا اہم انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں ہنی ٹریپ کے ذریعے قتل کی مبینہ منصوبہ بندی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کیس میں ملوث ٹک ٹاکرکا نام لاریب ہے،جو سیالکوٹ کی رہائشی تھی،پولیس کا کہنا ہےکہ لاریب کی شادی عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز گینگ کے سرغنہ سے ہوئی تھی،تاہم خلع کے بعد اس نے دوسری شادی کرلی۔
    پولیس کےمطابق دوسرے شوہر سےعلیٰحدگی کےبعد لاریب نےدوبارہ شوٹرزگینگ کے سرغنہ سے رابطہ کیا، جس نے اسے عبداللہ طاہرکو ہنی ٹریپ کرنےکا ٹاسک دیا،لاریب نےعبداللہ طاہرکی تصاویر بھی شیئر کیں تاہم مقتول کی جانب سے جواب نہ ملنے پر منصوبہ تبدیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لاریب کو مقتول کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے کا دوسرا ٹاسک دیا گیا، جس کے ذریعے مبینہ طور پر قتل کی منصوبہ بندی مکمل کی گئی۔
    پولیس کا دعویٰ ہے کہ عبداللہ طاہر کے قتل کی ڈیل 20 کروڑ روپے سے زائد میں ہوئی،ٹک ٹاکر کے شوٹرز گینگ کے سرغنہ سے تعلق کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Related Posts

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    سود خور کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف  دیہاتی کا والدہ کیساتھ احتجاج

    مقبول خبریں

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کی سپاری کتنے کروڑ کی دی گئی؟ پولیس کا اہم انکشاف

    سود خور کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف  دیہاتی کا والدہ کیساتھ احتجاج

    سال بعدبھی قاتل گرفتارنہ ہوسکی،مقتول کے بیوی بچوں کا احتجاج

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.