Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال کی طالبہ  کی  راولپنڈی بورڈ کے میٹرک امتحان میں تیسری پوزیشن  

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال ( جلیل نقوی سے )

    ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال کی ہونہار طالبہ ایمان فاطمہ نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے ضلع چکوال اور اپنے ادارے کا نام روشن کر دیا۔ اس شاندار کامیابی پر ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات نے ایمان فاطمہ سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور 50 ہزار روپے نقد انعام اور یادگاری شیلڈ دی۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر محمد شہاب اسلم، پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول و کالج محمد ندیم سرور اور ایمان فاطمہ کے والدین بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے ایمان فاطمہ کو راولپنڈی بورڈ کے میٹرک امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کی محنت، لگن اور تعلیمی صلاحیتوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ہونہار طلبہ و طالبات ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ایمان فاطمہ کے والد سیاسی و سماجی شخصیت محمد سعید ڈب و والدہ اور ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی انتظامیہ کو بھی مبارکباد دی۔

    Related Posts

    ’امریکہ کو جنگ سے باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے‘، امریکی فوج کے اعلیٰ افسر کی ٹرمپ کے قریبیوں سے اپیل

    صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال کی  رانا محمد فیاض کے ڈیرے پر آمد

    چوہدری سلطان حیدر علی خان کا سیف سٹی چکوال کا اچانک دورہ

    مقبول خبریں

    ’امریکہ کو جنگ سے باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے‘، امریکی فوج کے اعلیٰ افسر کی ٹرمپ کے قریبیوں سے اپیل

     نوجوان کوزہر دے کر مار  دیاگیا ، مقتول کے والد کی انصاف کی اپیل

    شادی کا جھانسہ دے کرلے جانے والے کا خاتون پرتشدد،گھرسے نکال دیا

    معاشی بحالی کیلئے سٹریٹجک پروجیکٹس کا آغاز،نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے:چیف سیکرٹری بلوچستا ن

    وکلاء کو جدید سہولیات کی فراہمی اور عدالتی نظام کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ،عالیہ نیلم

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.