Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال کی  رانا محمد فیاض کے ڈیرے پر آمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ : سلیم احمد اعوان شیخو

    صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال خان نے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 49 پسرور و پارلیمانی سیکرٹری برائے ایریگیشن رانا محمد فیاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
    صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے پسرور کے علاقہ شاہ حسین میں رانا محمد فیاض کے ڈیرے پر پہنچ کر ان سے اور اہل خانہ سے ملاقات کی اور مرحومہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
    اس موقع پر صوبائی وزیر قانون رانا اقبال نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں وہ رانا محمد فیاض اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔رانا محمد فیاض نے صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی آمد، تعزیت اور اظہارِ ہمدردی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے دوران علاقہ معززین، سیاسی و سماجی شخصیات اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    ’امریکہ کو جنگ سے باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے‘، امریکی فوج کے اعلیٰ افسر کی ٹرمپ کے قریبیوں سے اپیل

    چوہدری سلطان حیدر علی خان کا سیف سٹی چکوال کا اچانک دورہ

    ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال کی طالبہ  کی  راولپنڈی بورڈ کے میٹرک امتحان میں تیسری پوزیشن  

    مقبول خبریں

    ’امریکہ کو جنگ سے باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے‘، امریکی فوج کے اعلیٰ افسر کی ٹرمپ کے قریبیوں سے اپیل

     نوجوان کوزہر دے کر مار  دیاگیا ، مقتول کے والد کی انصاف کی اپیل

    شادی کا جھانسہ دے کرلے جانے والے کا خاتون پرتشدد،گھرسے نکال دیا

    معاشی بحالی کیلئے سٹریٹجک پروجیکٹس کا آغاز،نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے:چیف سیکرٹری بلوچستا ن

    وکلاء کو جدید سہولیات کی فراہمی اور عدالتی نظام کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ،عالیہ نیلم

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.