بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر مسلح افراد نے چہتر کے علاقے میں ایک تجارتی گاڑی کو تحویل میں لیا جس میں آم اور چاول لے جایا جارہا تھا۔دالبندین کے یک مچھ بازار میں مسلح افراد نے بوزر اور دیگر گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ٹائروں کو ناکارہ کردیا۔


