Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں احتجاج، اپوزیشن پارٹیوں نے کال دیدی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور اپنی پارٹی جیسی اپوزیشن جماعتیں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کی ساتویں برسی کے موقع پر پانچ اگست کو احتجاج کی تیاری کر رہی ہیں، جبکہ حکمران نیشنل کانفرنس (این سی) نے ابھی تک اس دن کے لیے اپنے پروگرام کو حتمی شکل نہیں دی ہے۔
    پی ڈی پی اور اپنی پارٹی نے وادی میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے دفعہ 370 کی منسوخی کی ساتویں برسی پر پانچ اگست کو جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں پُرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
    یادرہے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت مودی حکومت نے پانچ اگست 2019 کو دفعہ 370 اور 35 اے منسوخ کیا تھا۔ ان دفعات کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت حاصل تھی اور یہاں کے رہائشیوں کو ریاستی باشندہ ہونے سے متعلق خصوصی حقوق حاصل تھے۔ اسی روز سابق ریاست جموں و کشمیر کو دو حصوں میں بھی تقسیم کر کے جموں و کشمیر اور لداخ کو الگ الگ مرکزی زیر انتظام علاقے بنا دیا گیا تھا۔

    Related Posts

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    "صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ سے فوراً باہر نکلیں!”: سابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈائریکٹر جوئے کینٹ کی وارننگ

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    مقبول خبریں

    پاکستان ایک بار پھر دنیا میں امن کیلئے مرکز ی حیثیت اختیار کرگیا، امریکا ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تیاریاں عروج پر!

    "صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ سے فوراً باہر نکلیں!”: سابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ڈائریکٹر جوئے کینٹ کی وارننگ

    دتیا اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ کی جیت، بی جے پی امیدوار کو 6 ہزار سے زائد ووٹوں سے دی شکست

    محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار، ڈویژنل کمشنر کورٹ سے بڑی راحت

    الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.