Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان تحریک انصاف رہنما قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم کہاں سے چلے ، لاہور کیسے پہنچے ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت،پولیس نے6 ملزم گرفتار کر لیے ۔
    تفصیلات کے مطابق لاہورمیں غالب مارکیٹ کے علاقے میں پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں پولیس نے 6 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
    یہ بھی پڑھیں:
    گلبرگ غالب مارکیٹ کے علاقہ میں تحریک انصاف کا رہنما کلینک پر ق ت ل،شوٹرز فرار
    رپورٹ کے مطابق ملزمان پر شوٹرز کی سہولت کاری کا الزام ہے،پولیس نے شوٹرز کو لانے والی گاڑی بھی تحویل میں لے لی ہے۔شوٹرز کو لانے والی گاڑی گوجرانوالہ سے رینٹ پر حاصل کی گئی،ملزمان نے گاڑی حاصل کرنے کے بعد جعلی نمبر پلیٹ لگا لی،ملزمان گلبرگ تک گاڑی پر جبکہ اس سے آگے کلینک تک موٹر سائیکل پر آئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی منصوبہ ساز اور شوٹرز کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جارہی ہے

    Related Posts

    گاؤں میں شراب کا گودام کھولنے پر شدید احتجاج

    پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری، خراج عقیدت پیش

    مزدوری میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    اداکارہ رشمیکا مندانہ معذور ہوگئیں ؟

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ، امریکا کے سٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر میں تاریخی کمی،1983 کے بعدکم ترین سطح

    سونا اور چاندی دونوں لڑکھڑا گئے

    بارش کے جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا،دوسرے کوبچالیاگیا

    شوہر  کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنی 27 سالہ اہلیہ کومار  کر فرار

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.