میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں میں موسلادھار بارش سے شہر کے بہت سے علاقے پانی میں ڈوب گئے، عوام کو صبر کرنا ہوگا۔میاں چنوں بارش کے دوران مریئم رائس مل کی چھت گرنے سے تین افراد ذخمی اور بارش کے باعث اے ون ہوٹل کی فائبر کی چھت گرنے سے دو افراد ذخمی ریسکیو نے ذخمیوں کو ارشد ندیم سول ہسپتال منتقل کر دیا میاں چنوں علامہ اقبال روڑ غازی روڈ گلی محلوں میں بھی پانی میاں چنوں شہر میں کنسٹرکشن کا کام بھی جاری ہے ہیں گڑروں کے ڈہکن بھی کھلے ہیں شہر میں جن علاقوں میں پانی کھڑا ہے کنسٹرکشن کا کام جاری ہے وہاں جانے سے گریز کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔

