Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یورپ میں کھلبلی: 60 ہزار تارکین وطن اسپین داخل، 32 لاشیں برآمد، فرانس ،اٹلی کی وارننگ!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میڈرڈ :اسپین کے زیرِ انتظام شمالی افریقہ میں واقع خودمختار شہر سیوٹا میں تارکین وطن کی غیر معمولی اور اچانک یلغار کے بعد اسپین اور مراکش نے اپنی سرحدوں پر انتہائی سخت حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ اس ہنگامہ خیز صورتحال نے پورے یورپی یونین میں ہلچل مچا دی ہے۔
    برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ہی دن میں ہزاروں افراد نے خشک راستوں اور سمندر کے ذریعے سرحد عبور کرنے کی کوشش کی۔ ہسپانوی محکمہ قومی سلامتی کی جانب سے ابتدائی طور پر جاری کردہ (بعد میں ہٹائے گئے) اعداد و شمار کے مطابق محض 24 گھنٹوں کے دوران 60 ہزار سے زائد افراد نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران سمندر سے کم از کم 32 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
    سیوٹا میں تارکینِ وطن کی اس طوفانی آمد نے یورپ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ فرانس نے ہسپانوی سرحد پر سکیورٹی مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ اٹلی نے اس صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپین کو یورپی یونین کے ‘شینگن معاہدے’ سے عارضی طور پر معطل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
    سیوٹا کے داخلی راستوں پر مراکش کے سکیورٹی اہلکاروں نے واٹر کینن گاڑیوں کے ساتھ پوزیشنیں سنبھال رکھی ہیں تاکہ غیر قانونی داخلے کی کوششوں کو روکا جا سکے جبکہ جھڑپوں کے دوران ایک بس اور سات گاڑیاں نذر آتش بھی کی گئیں۔ سرحدی شہر ‘فنیدق’ میں اب بھی ہزاروں افراد موجود ہیں جو تیراکی یا دوسرے خطرناک راستوں سے داخلے کی تاک میں ہیں۔
    صورتحال کا براہ راست جائزہ لینے کے لیے اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز وزیر داخلہ کے ہمراہ فوری طور پر سیوٹا کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ہسپانوی حکام نے عزم ظاہر کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے افراد کو قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جلد واپس بھیجا جائے گا، جبکہ پولیس یونین کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں عملے کی کمی کے باعث اتنے بڑے ہجوم کو روکنا انتہائی مشکل ثابت ہوا۔

    Related Posts

     غلط انجکشن سے بچے کی ہلاکت، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا  ایکشن، ایم ایس کا فوری تبادلہ

    رام مندر چندہ چوری معاملہ: ملزمان کے وکیل نے پولیس پر اٹھائے سوال، مناسب دفعات کے تحت تفتیش کا مطالبہ

    طلبہ احتجاج: یوتھ کانگریس کا سوال- ’20 جولائی کو دفتر کے باہر پتھروں سے بھرا ٹرک کیسے پہنچا؟‘

    مقبول خبریں

     غلط انجکشن سے بچے کی ہلاکت، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کا  ایکشن، ایم ایس کا فوری تبادلہ

    رام مندر چندہ چوری معاملہ: ملزمان کے وکیل نے پولیس پر اٹھائے سوال، مناسب دفعات کے تحت تفتیش کا مطالبہ

    طلبہ احتجاج: یوتھ کانگریس کا سوال- ’20 جولائی کو دفتر کے باہر پتھروں سے بھرا ٹرک کیسے پہنچا؟‘

    موسلادھار بارش، چھتیں گرنے سے پانچ افراد ذخمی 

    آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.