Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات، گٹکا ماوہ اور شراب کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی


    "ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات، گٹکا ماوہ اور غیر قانونی شراب کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
    پولیس نے مختلف تھانوں میں کارروائیاں کر کے کئی ملزمان کو گرفتار کر کے غیر قانونی اشیاء برآمد کر لی ہیں۔
    ایس ایس پی عمرکوٹ کا کہنا ہے کہ اس ناسور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔”

    تفصیلات کے مطابق
    *
    "ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اشیاء کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔”

    عمرکوٹ سٹی:*
    "پولیس اسٹیشن عمرکوٹ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بھگوان داس ولد پربھو جیٹو کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 04 وہسکی پِنٹ اور 16 پوہا ووڈکا برآمد کر کے مقدمہ  درج کر لیا گیا۔”

    ڈھورونارو:
    "اسی طرح پولیس اسٹیشن ڈھورونارو نے ملزم شاہنواز ولد نور خان ماچی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے آداب پوری برآمد کی۔ ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوہ ایکٹ 2019 کی دفعات 4، 5 اور 8 کے تحت مقدمہ نمبر 35/2026 درج کیا گیا۔”

    تعلقہ عمرکوٹ:*
    "پولیس اسٹیشن تعلقہ عمرکوٹ نے دو ملزمان ستار ولد عارب بھیل اور کندن ولد ستار بھیل کو گرفتار کیا۔ ملزمان سے 30 لیٹر دیسی شراب اور 300 روپے نقدی برآمد ہوئی۔ مقدمہ نمبر 35/2026 دفعہ 3/4 PEHO کے تحت درج کر دیا گیا۔”

    Related Posts

    ھیڈ ٹیچرز کے میٹنگز جاری، عدم شرکت پر5 کو شوکاز جاری

    نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد،تحقیقات شروع

    ٹانگوں کے مضبوط  پٹھے لمبی عمر کی علامت:‏ تحقیق

    مقبول خبریں

    ٹانگوں کے مضبوط  پٹھے لمبی عمر کی علامت:‏ تحقیق

    بابو چھن شاخ سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

    نوکچا سے 5 افراد اغواء کرلیے گئے

    تاروبا ٹیسٹ: جیڈن سیلز کی تباہ کن بولنگ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پیدارک، دوگروپوں میں تصادم ، تین افراد جان بحق

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.