Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چودہریوں نے ڈیرے پر کام کرنے والے محنت کش کو جان سے مار دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    چودہریوں نے ڈیرے پر کام کرنے والے محنت کش کو جان سے مار دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ برج چیمہ میں چودہریوں نے ڈیرے پر کام کرنے والے 20 سالہ محنت کش اسد کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔معلوم ہوا ہے کہ 12 ہزار اجرت پر چودہری اپنے ڈیرے پر اسد سمیت دو لوگوں کو کام کرواتے تھے اور انکار پر اسد اور دیگر دو لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ میں مظلوم خاندان نے احتجاج، کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اور انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم راؤ سے فی الفور نوٹس لینے اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا بلکہ پولیس کا موقف کے معاملہ کہ اچھی طرح چھان بین کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔

    Related Posts

    تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 15 اگست تک توسیع کی جائے، عوامی حلقے

    چورگرفتار، مسروقہ مال برآمد

    جاٸیدادکے تنازع پر بھاٸی  ق ت ل 

    مقبول خبریں

    چودہریوں نے ڈیرے پر کام کرنے والے محنت کش کو جان سے مار دیا

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کا آپریشن، 70 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

    نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.