Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیم نالوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کی مؤثر صفائی نہ ہوسکی نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خطرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ رپورٹ اشفاق سلہری

     

     سانگھڑ میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ماضی میں 2005، 2011، 2020، 2022 اور 2024 کے دوران آنے والے سیلابوں نے ضلع سانگھڑ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جس کی بڑی وجہ سیم نالوں اور ڈرینج سسٹم کی بروقت صفائی نہ ہونا بھی قرار دی جاتی رہی ہے۔حالیہ مون سون سیزن کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ  سائرا جاوید کی ہدایات پر مختلف علاقوں میں سیم نالوں کی صفائی کا عمل شروع کیا گیا، تاہم شہریوں اور سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ محکمہ ڈرینج کی جانب سے کئی مقامات پر صرف ظاہری صفائی کرکے انتظامیہ اور عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جبکہ نالوں میں موجود گاد اور رکاوٹیں مکمل طور پر ختم نہیں کی گئیں۔شہریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر سیم نالوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کی مکمل اور مؤثر صفائی نہ کی گئی تو شدید بارشوں کی صورت میں ایک بار پھر نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خطرہ موجود ہے۔ عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرینج سسٹم کی ازسرِنو جانچ کروا کر ذمہ دار افسران سے جواب طلبی کی جائے اور نکاسیٔ آب کے مستقل اور مؤثر انتظامات یقینی بنائے جائیں تاکہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے شہریوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

     

    Related Posts

    نامعلوم افراد نے  فائرنگ کرکے نوجوان  کو جان سے مار دیا

    جائیداد کا چکر،اہلخانہ نے جعلی قبراور،ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنالیا”مردہ ” اے سی کے پاس پہنچ گیا

    ”صرف25 ہزار“ کے عوض بھائیوں کیخلاف استعمال کیا گیا، دہشت گرد گروہ تنظیم نہیں چھوڑنے دیتے:دہشت گرد حبیب اللہ

    مقبول خبریں

    جائیداد کا چکر،اہلخانہ نے جعلی قبراور،ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنالیا”مردہ ” اے سی کے پاس پہنچ گیا

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دئیے

    ”قائد اعظم کا شناختی کارڈ بلاک“

    ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار چار افراد زخمی

    کورئیر کمپنی کے دو ڈرائیور اغوا،رہا ئی کیلئے 25کروڑ تاوان طلب

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.