Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان، پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج مل گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ’حکومت کی جانب سے تنظیم کے دیگر مطالبات بھی تسلیم کیے جانے کے بعد احتجاج ختم کیا جا رہا ہے۔‘
    ترجمان کے مطابق حکومت کی جانب سے مطالبات منظور کیے جانے کے بعد تنظیم نے اپنا احتجاج باضابطہ طور پر واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
    دوسری جانب پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف راہول گاندھی نے انڈیا کے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو ’تعلیمی نظام کی اصلاح کی جانب ایک بڑا قدم‘ قرار دیا ہے۔
    راہول گاندھی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’ان تمام نوجوانوں اور طلبہ کو دلی مبارک باد جنھوں نے جمہوریت، آئین اور اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکل کر ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔‘
    دوسری طرف انڈین صدر دروپدی مرمو نے ایک سرکاری اعلامیے میں کہا ہے کہ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر وفاقی وزیر پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کا اضافی چارج سونپنے کی منظوری دے دی ہے۔
    اعلامیے کے مطابق پرہلاد جوشی بدستور صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے وفاقی وزیر رہیں گے، جبکہ ان کے پاس قابلِ تجدید توانائی کی وزارت بھی برقرار رہے گی۔

    Related Posts

    ”صدی کی مہنگی ترین طلاق“ بیوی کو کتنے ارب ملیں گے؟

    شام: دیر الزور۔دمشق ہائی وے پر دو بسوں میں خوفناک تصادم، کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

    امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کے لیے ہزاروں دستوں پر مشتمل زمینی فوج بھیجنے کا غور، نیویارک ٹائمز

    مقبول خبریں

    ”صدی کی مہنگی ترین طلاق“ بیوی کو کتنے ارب ملیں گے؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان، پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج مل گیا

    امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کے لیے ہزاروں دستوں پر مشتمل زمینی فوج بھیجنے کا غور، نیویارک ٹائمز

    قیامت خیز بارشیں: قصور ، لاہور میں چھتیں گر نے سے 5 افراد جاں بحق!پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کا الرٹ، متعدد دریاؤں میں طغیانی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.