Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شام: دیر الزور۔دمشق ہائی وے پر دو بسوں میں خوفناک تصادم، کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دمشق:شام میں پیش آنے والے ایک انتہائی دلخراش ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع اور خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کے روز دیر الزور سے دمشق جانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔
    یہ ایک انتہائی اہم اور طویل ہائی وے ہے جو ملک کے مشرقی حصے کو دارالحکومت دمشق سے ملاتی ہے اور اس کی لمبائی 400 کلومیٹر (249 میل) سے زائد پر محیط ہے۔
    وزارتِ داخلہ اور ریاستی میڈیا کے مطابق حادثے کی شکار ہونے والی دونوں مسافر بسوں میں سے ایک گاڑی میں داخلی سکیورٹی فورسز (Internal Security Forces) کے اہلکار سوار تھے جبکہ دوسری بس عام شہریوں کو لے کر جا رہی تھی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے کئی کی حالت نازک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔

    Related Posts

    دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی جیت ہے، ہندوستان کے جین-زی کی جیت ہے: کانگریس

    ”صدی کی مہنگی ترین طلاق“ بیوی کو کتنے ارب ملیں گے؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان، پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج مل گیا

    مقبول خبریں

    دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی جیت ہے، ہندوستان کے جین-زی کی جیت ہے: کانگریس

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    ”صدی کی مہنگی ترین طلاق“ بیوی کو کتنے ارب ملیں گے؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان، پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا چارج مل گیا

    امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر قبضے کے لیے ہزاروں دستوں پر مشتمل زمینی فوج بھیجنے کا غور، نیویارک ٹائمز

    بلاگ

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.