Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تربیلا ڈیم 72 فیصد بھر گیا، پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ اضافہ، 17 پیداواری یونٹس فعال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک :(ڈسٹرکٹ رپورٹرسیدانعام علی کاظمی سے)

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث ڈیم کی سطح بلند ہو کر 1522.11 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں 3 فٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ڈیم اپنی مجموعی گنجائش کا 72 فیصد بھر چکا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 3 لاکھ 40 ہزار کیوسک جبکہ اخراج 2 لاکھ 62 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ڈیم میں اس وقت 4.044 ملین ایکڑ فٹ () پانی ذخیرہ ہے۔دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر صبح 6 بجے کے اعداد و شمار کے مطابق اسکردو میں 1 لاکھ 77 ہزار 200 کیوسک، بنجی میں 2 لاکھ 51 ہزار 800 کیوسک، بیشام میں 3 لاکھ 10 ہزار 500 کیوسک، تربیلا ان فلو 3 لاکھ 36 ہزار کیوسک جبکہ تربیلا سے اخراج 2 لاکھ 65 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں 74 ہزار 600 کیوسک اور خیرآباد کے مقام پر دریائے سندھ میں 2 لاکھ 81 ہزار 100 کیوسک پانی بہہ رہا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تربیلا میں 0.95 انچ، بیشام میں 0.80 انچ اور اسکردو میں 0.06 انچ بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ اوگی میں 2 ملی میٹر بارش ہوئی۔
    بجلی کی پیداوار کے حوالے سے تربیلا پاور ہاؤس کے تمام 17 یونٹس فعال رہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116.068 ملین کلو واٹ آور بجلی پیدا کی گئی۔
    گزشتہ سال 24 جولائی 2025 کے مقابلے میں اس سال ڈیم میں پانی کی سطح 1530 فٹ کے مقابلے میں 1522.11 فٹ ہے، جبکہ ذخیرہ آب 4.603 ملین ایکڑ فٹ کے مقابلے میں اس وقت 4.044 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ڈی پی او آفس دیر بالا میں امن و امان سے متعلق اہم جرگہ

    ڈیموں، نہروں، نالوں، تالابوں میں نہانےپر پابندی عائد

    زیر تعمیر بلیدہ تا عبدوئی بارڈر سڑک کی تعمیر کا کام تاخیر کا شکار

    مقبول خبریں

    تربیلا ڈیم 72 فیصد بھر گیا، پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ اضافہ، 17 پیداواری یونٹس فعال

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    48 گھنٹوں میں پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹراضافہ

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.