Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زیر تعمیر بلیدہ تا عبدوئی بارڈر سڑک کی تعمیر کا کام تاخیر کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیچ:نمائندہ بے نقاب نیوز

     

    ساؤتھ بلوچستان پیکیج کے تحت زیر تعمیر بلیدہ تا عبدوئی باڈر سڑک کی تعمیر کا کام تاخیر کا شکار،کام کی رفتار نہایت سست ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ سے لیکر نوانو وعبدوئی باڈر تک تقریباً 30سے 50 کلومیٹر سڑک ہے جو ساؤتھ بلوچستان پیکج کے تحت تقریباً 8ارب ارب روپیہ کی لاگت سے 2021میں منظور ہوا تھا۔دوسال قبل اس منصوبے پر کام کا آغاز ہوا مگر کام کی رفتار نہایت سست ہے اور کئی کئی مہینوں تک کام روکا جاتا ہےجسکی وجہ سے ناصرف اہلیان علاقہ شدید مشکلات و پریشانی کا شکار ہیں بلکہ یہ سڑک زامران کے کئی دیہاتوں کو بلیدہ و ضلع کیچ تک ملانے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔سڑک کی تعمیر نہایت سست ہونے سے علاقے کی لوگوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔اہلیان علاقہ نے بلوچستان حکومت اور محکمہ بی اینڈ آر،صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات سمیت دیگر حکام بالا سے مطالبہ کیاکہ وہ بلیدہ تا عبدوئی زیر تعمیر سڑک کے کام کی رفتار سست اور بار بار تعطل کا نوٹس لیں اور سڑک کی تعمیر کو جلد یقینی بنائیں۔کیونکہ علاقے میں کئی دیگر سرکاری منصوبوں پر کام جاری ہے لہذا سڑک جو علاقہ وعوام کی اہم وبنیادی ضرورت ہے اسکی تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے۔

    Related Posts

    ڈیموں، نہروں، نالوں، تالابوں میں نہانےپر پابندی عائد

    یورپی یونین کے وفد اور محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا کے درمیان اہم اجلاس

    کیری ڈبہ ٹریکڑ ٹرالی سےٹکراگیا ،ڈرائیور جاں بحق

    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    48 گھنٹوں میں پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹراضافہ

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.