Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او آفس دیر بالا میں امن و امان سے متعلق اہم جرگہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز () نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر شڑمائی اور پتاو بانڈہ کے معزز مشران کے ساتھ ڈی پی او آفس دیر بالا میں اہم جرگہ منعقد کیا۔ جرگے میں ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان، ایس ایچ او تھانہ دیر سٹی عمران خان اور علاقہ مشران نے شرکت کی۔

    جرگے میں امن و امان، عوامی تحفظ، درپیش سیکیورٹی چیلنجز اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی پی او دیر بالا نے عوامی تعاون کو پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ مشران نے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ جرگے کے اختتام پر ملک و قوم کے امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    Related Posts

    ای پی آئی ویکسینیٹرز کی دو روزہ ریفریشر ٹریننگ

    ڈی آئی جی کی  188ویں ریکروٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

    تربیلا ڈیم 72 فیصد بھر گیا، پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ اضافہ، 17 پیداواری یونٹس فعال

    مقبول خبریں

    تربیلا ڈیم 72 فیصد بھر گیا، پانی کی سطح میں مزید 3 فٹ اضافہ، 17 پیداواری یونٹس فعال

    سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ؛ نیب کیسز سننے کا اختیار ختم، عمران خان سمیت تمام کیسزوفاقی آئینی عدالت منتقل

    خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

    سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    48 گھنٹوں میں پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹراضافہ

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.