Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی،شازیہ مری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑاشفاق سلہری سے

     

    پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کھاہی، سانگھڑ میں ڈکیتی کے دوران ہونے والے بہیمانہ قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک افسوسناک اور ناقابلِ برداشت سانحہ قرار دیا ہےشازیہ مری نے مقتول کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔پولیس ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کارروائی کر رہی ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شازیہ مری نے اس افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ کیا ہے اور واقعے کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری اور شفاف تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے متاثرہ خاندان کو یقین دلایا کہ انہیں ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کی جائے گی۔  اس سنگین جرم میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی  ایسے سفاک جرائم کسی بھی صورت برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری سنجیدگی کے ساتھ کارروائی کر رہے ہیں، اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی

    Related Posts

    پریا کماری سمیت مختلف اضلاع سے اغوا ہونے والے بچوں کی بازیابی کے لیے ببرلو بائی پاس پر دھرنا

    چوہدری عمران گجرکی ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سےاہم ملاقات

    گرین لینڈ پر تعمیر ہونے والے غیرقانونی ٹاؤنوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا گرینڈ آپریشن متوقع

    مقبول خبریں

    پریا کماری سمیت مختلف اضلاع سے اغوا ہونے والے بچوں کی بازیابی کے لیے ببرلو بائی پاس پر دھرنا

    نظام نے پراپیگنڈا کیا کہ ہم ڈالرز کے عوض اپنے بچے مرواتے ہیں، آج تنخواہ کی بات بری لگ رہی ہے ، ایمل ولی

    ’’مسٹر بیسٹ کی شادی‘‘

    نصیرالدین شاہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے؛ طلبا پر تشدد کرنے والوں کو ‘غنڈے’ قرار دے دیا

    لنڈے کی معمولی شرٹ تاریخی نکلی؛ نوجوان نے ایک ہی جھٹکے میں کروڑوں کما لیے

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.