Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھائی اور ماموں کی جانب سے مبینہ طور پر پیسوں کا مطالبہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرو فیروز: ( رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر رجب علی سمون )
    بھائی اور ماموں کی جانب سے مبینہ طور پر پیسوں کا مطالبہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خلاف احتجاج,
    نوشہرو فیروز کی عرب کالونی کے رہائشی شکیل احمد عباسی نے اپنی والدہ مسمات حمیدہ کے ہمراہ پریس کلب نوشہرو فیروز پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ وہ عرب کالونی میں رہائش پذیر ہیں۔
    شکیل احمد عباسی کا کہنا تھا کہ ان کا بھائی عبدالرشید عباسی بری صحبت میں پڑ کر غلط کاموں میں ملوث تھا، جس کے بعد انہوں نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ اس کے بعد ان کا بھائی ان کی جان کا دشمن بن گیا ہے۔
    انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان کا بھائی عبدالرشید عباسی اور ماموں قمرالدین رات کے وقت ان کے گھر آکر پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں اور انکار کرنے پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔
    شکیل احمد عباسی نے مزید بتایا کہ وہ نوابشاہ میں مزدوری کرتے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں مبینہ ملزمان ان کے گھر پہنچ کر ان کی اہلیہ کو ہراساں اور پریشان کرتے رہتے ہیں، جس کے باعث وہ اور ان کا خاندان خوف و ہراس اور بے چینی کی صورتحال میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
    انہوں نے اعلیٰ حکام، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ انہیں اور ان کے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے اور مبینہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

    Related Posts

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کرنیوالا کون تھا؟ اہم انکشاف

    کنٹریکٹ فیز ون اساتذہ کی جون کی تنخواہ بند ہونے کے باعث اساتذہ شدید مالی مشکلات کا شکار

    مقبول خبریں

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.