Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کرنیوالا کون تھا؟ اہم انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ایک کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے کے بعد فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ رات ڈیفنس اے کی حدود میں پیش آیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے سیف سٹی اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں کی مدد سے کارروائی کی گئی، جس کے بعد ملزم اسامہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کس کہنا تھا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جا رہے تھے کہ ایک گاڑی نے بائیں جانب سے اوورٹیک کیا اور پانچ فائر کیے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے فوراً بعد مشتبہ گاڑی کا پیچھا کیا گیا اور قریبی پولیس ناکے کو اطلاع دی گئی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے تاکہ فائرنگ کے محرکات اور ملزم کے ممکنہ ارادوں کا تعین کیا جا سکے۔

    Related Posts

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    بھائی اور ماموں کی جانب سے مبینہ طور پر پیسوں کا مطالبہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خلاف احتجاج

    کنٹریکٹ فیز ون اساتذہ کی جون کی تنخواہ بند ہونے کے باعث اساتذہ شدید مالی مشکلات کا شکار

    مقبول خبریں

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.