Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کنٹریکٹ فیز ون اساتذہ کی جون کی تنخواہ بند ہونے کے باعث اساتذہ شدید مالی مشکلات کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کنٹریکٹ فیز ون اساتذہ کی جون کی تنخواہ بند ہونے کے باعث اساتذہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ متاثرہ اساتذہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حاضری اور تدریسی ذمہ داریاں باقاعدگی سے ادا کر رہے ہیں، تاہم اس کے باوجود جون کی تنخواہ تاحال جاری نہیں کی گئی۔دوسری جانب یکم اگست سے گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد صوبے بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی بحالی سے قبل تنخواہوں کی عدم ادائیگی نے انہیں شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے اور وہ معاشی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔
    متاثرہ اساتذہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان، وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ درانی اور سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور کنٹریکٹ فیز ون اساتذہ کی جون کی بند تنخواہیں بلا تاخیر جاری کرنے کے احکامات صادر کیے جائیں تاکہ اساتذہ مالی پریشانی سے نکل کر نئے تعلیمی سیشن کا آغاز پوری توجہ اور اطمینان کے ساتھ کر سکیں۔

    Related Posts

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کرنیوالا کون تھا؟ اہم انکشاف

    بھائی اور ماموں کی جانب سے مبینہ طور پر پیسوں کا مطالبہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خلاف احتجاج

    مقبول خبریں

    دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.