Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھگوال :محلہ گلزار آباد کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    چکوال رپورٹ:  جلیل نقوی

    بھگوال: محلہ گلزار آباد کے رہائشی آج بھی بجلی، پکی گلیوں اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ تقریباً 70 سے 80 افراد پر مشتمل یہ آبادی فوکل پرسن، منتخب نمائندوں، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کی توجہ کی منتظر ہے۔ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مقامی رہائشی (ن) نے بتایا کہ آج تک محلے میں بجلی کی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ معمولی بارش کے بعد بھی گلیاں کیچڑ میں تبدیل ہو جاتی ہیں اور راستے بند ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر کسی مریض کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا پڑے تو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ہماری تحقیقات کے مطابق محلہ گلزار آباد کی کچی گلیوں میں بارش کا پانی جمع رہتا ہے، جس سے نہ صرف آمدورفت متاثر ہوتی ہے بلکہ ڈینگی سمیت مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھ رہا ہے۔ اہلِ علاقہ نے حکومت پنجاب، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ محلے میں بجلی، پکی گلیوں اور نکاسی آب سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر نے علی الصبح تحصیل پسرور کا دورہ کیا

    پنجاب کلین ائیر پروگرام’ فیز تو کے تحت قرعہ اندازی

    وانا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی. خودکش حملے کی کوشش ناکام، بارودی گاڑی تباہ

    مقبول خبریں

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ ،  8 افراد ہلاک، درجنوں شہری لاپتہ

    بلاگ

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.