Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ویلنشیا ٹاؤن میں امریکا پلٹ ماں بچوں کا قتل، اہم پیشرفت سامنے آگئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: ویلنشیاء ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا۔
    پولیس کے مطابق حالات و واقعات کی روشنی میں بچوں کو قتل کیا گیا، جبکہ وقوعہ کے روز گھر میں حلوہ، چاول اور سالن پکایا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کھانوں کے نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، زہر کی نوعیت اور واقعے کے حقائق کا تعین فرانزک رپورٹس کی روشنی میں ہوگا۔
    پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں گھر میں مزاحمت کے کوئی شواہد نہیں ملے، جبکہ زیر حراست گھر کے سربراہ کا موبائل فون بھی تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
    حلے دار عرفان کاکہناتھا کہ بچوں کے رونے کی آواز سنی تو فوری گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا،گھر کے مالک سے بچوں کے رونے کے حوالے سے استفسار کیا، گھر کے مالک نے کہا میرے بچے دیکھنے گئے ہیں،اسی دوران گھر کے مالک کی اہلیہ باہر آکر چلانے لگی،خاتون نے کہامجھے اور میرے بچوں کو بچا لیں، یہ ہمیں قتل کررہا ہے۔
    محلے دار نے بتایا کہ گھر میں جا کر دیکھا تو 2بچے مردہ حالت میں پڑے تھے،اس دوران خاتون کو بھی خون کی قے آئی اور وہ گر پڑی، خاتون کو نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
    پولیس نے بتایا کہ گھر میں برتنوں، ڈریسنگ ٹیبل اور دروازوں کے لیورز سے فنگر پرنٹس حاصل کر لیے گئے ہیں، جبکہ فنگر پرنٹس رپورٹ سے یہ بھی معلوم کیا جائے گا کہ اہل خانہ کے علاوہ گھر میں کون آیا تھا۔
    پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کچھ عرصہ قبل امریکا سے پاکستان آیا تھا، جبکہ واقعے سے متعلق حقائق جلد سامنے آ جائیں گے۔

    Related Posts

    پنجاب کلین ائیر پروگرام’ فیز تو کے تحت قرعہ اندازی

    بھگوال :محلہ گلزار آباد کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم

    وانا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی. خودکش حملے کی کوشش ناکام، بارودی گاڑی تباہ

    مقبول خبریں

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ ،  8 افراد ہلاک، درجنوں شہری لاپتہ

    بلاگ

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.